اسٹام پیپر لینا تو اپنے آئی ڈی کارڈ کے ساتھ ساتھ اپنا نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر بمعہ موبائل ساتھ لیکر آنا ہو گا ۔

ورنہ اسٹام پیپر نہیں ملا گا ۔ نئی اپ ڈیٹ نے نئی ہل چل مچا دی ۔

بے فارم پر نہ سم رجسٹرڈ ہو گی جس بنا پر اسٹام پیپر نہیں ملا گا

لہذا طلباء و طالبات جو ڈومیسائل ، وظائف کیلئے اسٹام پیپر لیتے ہے وہ پہلے اپنے نام سم رجسٹرڈ کروائے گے ۔لہذا احتیاط کریں پہلے سم رجسٹرڈ کروائے ۔

سم۔رجسٹرڈ ہو گی ، کوڈ آئے گا ، کود لگنے کے بعد اسٹام پیپر ملا گا ۔

18 سے کم عمر طلباء و طالبات سمیت ایسے بچے جو جن کا آئی ڈی کارڈ نہیں بنا اور ان ان کے نام رجسٹرڈ نہیں ہوئی وہ اسٹام پیپر اب صرف اپنے والدین کے نام لے سکتے ہے ۔ اپنے نام ہر گز نہیں ۔

یہ سب کچھ جعلی اسٹام پیپر کی روک تھام کیلئے کیا گیا ھے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *